ویب ڈیسک
|
8 مہینے پہلے
ریکارڈ ہدف کا تعاقب! پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔۔

اکلینڈ: پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔
205 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کیا۔ اوپنر حسن نواز نے جارحانہ بلے بازی کی، انہوں نے 45 گیندوں پر 105 رنز کی اننگز کھیلی۔ یہ اُن کی پہلی سنچری ہے۔ کپتان سلمان علی آغا نے بھی 50 رنز سکور کی۔ جبکہ محمد حارث نے 20 گیندوں پر 41 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔
اس سے پہلے ٹاس جیت کر پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ میزبان ٹیم نے 19 عشاریہ 5 اوورز میں 204 رنز بنائے تھے اور اُس کی پوری ٹیم آوٹ ہوگئی تھی۔ میزبان کی طرف سے مارک چیپمین 94 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
قومی ٹیم کی جانب سے حارث روف نے تین، شاہین، ابرار اور عباس آفریدی نے 2، 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ شاداب خان نے بھی ایک کھلاڑی کو شکار کیا۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔

آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے جھوٹا پروپیگنڈہ شروع کردیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت میدانِ جنگ میں شکست کو بھلا نہیں پارہا، آپریشن سندور…1 دن پہلے
این سی سی آئی اے میں کرپشن کیسز کے بعد بڑا اقدام، ڈائریکٹر جنرل نے تمام ریکارڈ طلب کر لیا
این سی سی آئی اے (نیشنل کاؤنٹر کرپشن اینڈ انٹیلی جنس ایجنسی) کے اہل کاروں کے خلاف کرپشن کیسز سامنے…1 دن پہلے
بابا گورونانک کے 556ویں جنم دن پر تعلیمی اداروں میں تین روزہ تعطیل
بابا گورونانک دیو جی کے 556ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں تمام تیاریاں مکمل کر…2 دن پہلے
یومِ آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ “پاکستان کی شان — گلگت بلتستان” ریلیز
یومِ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے وطن سے…2 دن پہلے
ضرور دیکھیں

پنجاب میں جرائم کی شرح میں کمی اور امن کا قیام، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں جرائم کی شرح میں کمی آئی ہے اور شہروں اور…10 منٹس پہلے
کراچی سٹی کونسل میں ای چالان قرارداد پر نیا موڑ
کراچی سٹی کونسل میں ای چالان کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور ہونے کے بعد کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے…2 گھنٹے پہلے
کراچی میں نوجوان کی پولیس حراست میں ہلاکت کا کیس
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں ایک نوجوان کی پولیس حراست میں ہلاکت کے واقعے پر چھ…3 گھنٹے پہلے
او آئی سی سی آئی سروے 2025، 73 فیصد غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان سے مطمئن
اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کے جاری کردہ سروے 2025 میں غیر ملکی…1 دن پہلے
INNOVATION

پنجاب میں جرائم کی شرح میں کمی اور امن کا قیام، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں…10 منٹس ago
استنبول میراتھون میں کینیا کی برتری، پاکستانی رنرز کی شرکت
کینیا کے ہوناز لوکیٹم کلیمیو نے استنبول میراتھون جیت لی،…19 منٹس ago
بھارت نے پہلی بار آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ جیت لیا
بھارت نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار آئی سی…2 گھنٹے ago
کراچی سٹی کونسل میں ای چالان قرارداد پر نیا موڑ
کراچی سٹی کونسل میں ای چالان کے خلاف قرارداد متفقہ…2 گھنٹے ago














